Saturday, June 13, 2020

الطاف ‏حسین ‏کے ‏ساتھی ‏پہنچے ‏عدالت ‏خالی ‏کرو ‏جائدادیں


بھیا آئے مصیبت میں اربوں روپے کی لوٹ مار خطرے میں الطاف حسین کے ساتھی بغاوت پر اتر أئے
لندن میں الطاف حسین نے مختلف پراپرٹی خریدیں انہیں میں سے ایک پراپرٹی وٹ ورتھ کی تھی جسے الطاف بھائی نے ڈیڑھ ملین پاؤنڈ میں خریدا
ان کا کہنا تھا یے کارکنوں کا پیسہ ھے امانت ھے اس لئے اپنے فینانس سیکرٹری طارق میر اور محمد انور کے نام سے خریدیں اسے ایک ٹرسٹ بنایا گیا جس کی ملکیت ان دونوں کے نام سے لی گئی
اب ان دنوں الطاف حسین کے قریبی ساتھی مصطفی عزیز آبادی اس میں رھتے ھیں
طارق میر اور محمد انور نے کہا نکلو یہاں سے اور اس کا قبضہ دو شمائلہ فاروقی کو جو عمران فاروقی کی بیوہ ھے
الطاف حسین نے کافی آنسو بہاتے تھے اور قسم کھائی تھی کے تاحیات خیال رکھیں گے
اس کے علاؤہ طارق میر نے پچیس ھزار پاؤنڈ کا کیا بھی کر دیا ھے نوٹس مصطفی عزیز آبادی کو چلا گیا
الطاف حسین پہلے ھی اپنے باغی ساتھیوں کو دھمکا چکے ھیں کے جائداد ان کے نام کرو لیکن وہ اس پر تیار نھیں ھوئے
انہوں نے ایک جلوس بھی نکالا تھا طارق میر کے گھر کے باھر
قانونی طور پر طارق میر اور محمد انور فیصلہ کرنے کے مجاز ھیں کون وھاں رھے گا
اب دیکھنا ھے عدالت کیا فیصلہ دیتی ھے اس پر
لیکن کراچی کی عوام جو اربوں کھربوں دے چکی کیا وہ اس بات کو سمجھے گی

No comments:

Post a Comment