Friday, June 19, 2020

سندھ مٰیں نیا دھماکہ دھشت گرد کاروائیاں شروع؟رینجرز کے دو جوان شہید اور باقی زخمی


کیا سندھ دوبارہ دھشت گردی کی لپیٹ میں ھے؟ بھارت نے سندھ کو دوبارہ ٹارگٹ کر لیا ھے/ کیا اندرون سندھ حالات بگڑ رھے ھین؟


سندھ میں بیک وقت تین مختلف جگہوں پر رینجرز پر حملے کی اطلاعات نے پورے پاکستان کو ھلا دیا ھے یے حملے ایک ایسے وقت ھوئے ھیں جب سرحدون پر خطرناک سچوئیشن بنی ھے اور پاکستان پر حملہ بھی ممکن ھے بھارت کوئی ایکشن لے سکتا ھے جس کے نتائیج خطے کے لئے انتہائی خطرناک ھونگے








رینجرز پر سب سے بڑا حملہ آج گھوٹکی میں ھوا جہاں رینجرز کی وین ایک گوشت والے کی دکان کے باھر کھڑی تھی یے رینجرز والے ھمیشہ اسی دکان سے گوشت لیتے تھے اس کو ٹارگٹ کیا گیا جس سے دو رینجرز اھلکار شہید ھو گئے اور ایک سویلیں بھی شہید ھوا


اس کے علاوہ لاڑکانہ میں بھی ایک حملہ ھوا  ایک وین پر جو پارک تھی لیکن اس میں کوئی جانی نقصان نھیں ھوا اس کے علاوہ کراچی میں احساس سنٹر میں رینجرز پر حملی ھوا جس میں ایک نوجوان شہید ھوا


ایک قوم پرست پارٹی نے اس حملے کی زمہ داری قبول کر لی ھے

No comments:

Post a Comment