پاکستان میں شوگر مافیا اس قدر طاقتور ھے جیسے کبھی اپٹما ھوتا تھا۔یے حکومت کو ھلا دیتا ھے اور کسی حکومت میں اتنی طاقر نھین ان پر قابو پا سکے
پاکستان میں حکومت نے چینی کا ریٹ ستر روپے کلو مقرر کیا اب حکومت سے پوچھا جائے کے چینی جو ستر روپے میں خریدار کو براہ راست ملے گی وہ چوگر ملز سے آڑھتی اور تھوک کے خریدار کو کتنے میں دی جائیگی اور اس چیز کی کیا
گارنٹی ھو گی کے وہ چینی ملز والا دے گا
سٹی 42 کے مطابق
ڈی سی دانش افضال نے اوپن مارکیٹ کیلئے چینی کی قیمت 70 روپے پرچون متعین تو کردی مگر اکبری منڈی میں چینی کی ہول سیل قیمت 78 روپے برقرار ہے۔ صدر لاہور سپر سٹورز ایسوسی ایشن احمد نواز کہتے ہیں کہ منڈی سے 78 روپے لیکر 70 روپے فی کلوگرام میں چینی کیسے بیچیں۔قبل ازیں چینی کے پچاس کلو کے تھیلے کی قیمت 3825 روپے جبکہ اکبری منڈی میں چینی کا پچاس کلو کا تھیلا 3900 روپے کا ہوگیا۔ شوگر ڈیلرز کا کہنا ہے کہ گذشتہ ماہ حکومت نے شوگر مافیا کو لگام ڈالی تو چینی کی قیمت میں کمی ہوئی لیکن اب پھر سے اضافہ ہو رہا ہے۔
No comments:
Post a Comment