Saturday, June 20, 2020

سورج گرھن کل پورے پاکستان میں نظر آئیگا اور یے نو بجکر 45منٹ سے لے کر ایک بجکر 10 منٹ تک رھے گا

سورج گرھن کب سے کب تک ھو گا کیا احتیاط کرنی ھو گی آنکھوں کو کیا نقصان ھو سکتا ھے

 پاکستان میں سورج گرھن کب ھو گا

پاکستان مین کل اتوار کو مکمل سورج گرھن ھو گا اور یے عمل  نو بجکر 45 منٹ سے شروع ھو گا جو ایک بجکر 10 منٹ تک رھے گا اس کا نوے فیسد نظارہ پنجاب بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں ھو گا جب کے کراچی میں یے 100 فیصد ھو گا  اور گیارہ بجکر 25 منٹ پر مکمل سورج گرھن ھو گا اس وقت دن رات میں تبدیل ھو جائیگا


سورج سے نکلنے والی الٹرا وائیٹ شعائیں کیا نقصان کر سکتی ھیں

سائینسدانوں اور ڈاکٹر کے مطابق ان شعاوں سے نکلنے والی خطرناک الٹرا وائیلیٹ شعائیں آپ کو اندھا کر سکتی ھیں اور مکمل بینائی جانے کا خطرہ ھو سکتا ھے ماھرین کے مطابق دو گھنٹے تک ان شعاوں کا اثر رھے گا اور یے انسانی آنکھ کے قرنیے پر کالا دھبا ڈال دیں گی اور آپ ھمیشہ کے لئے اندھے ھو سکتے ھیں لوگوں سے التماس ھے کے گھروں کے اندر رھیں اور سورج کو دیکھنے سے پرھیز کریں


کیا ھمیں اس دوران کھانا پینا چاھیے

ھندوستان میں برسوں سے عقیدہ چلا آ رھا ھے کے سورج گرھن کے دوران کھانا پینا مکمل بند کر دینا چاھیے لیکن اس کی ڈاکٹر اور سائینٹسٹ نے مکمل تردید کی ھے لیکن ان کا بھی کہنا ھے کے آپ اس دوران ھلکا پھلکا کھانا لے سکتے ھیں کیونکہ اس وقت سورج بہت زیادہ انرجی پھیلاتا ھے


پاکستان میں عوام کو کیوں اس خطرے سے آگاہ نھیں کیا گیا کیوں حکومت خاموش ھے

حکومت نے میڈیا میں آ کر کسی قسم کی کوئی تشہیری مہم نھیں چلائی جس سے معصوم لوگوں کی صحت کو شدید خطرہ لاحق ھے اور لوگ اپنی بینائی کھو سکتے ھیں کوئی میڈیا اس پر کسی قسم کا پروگرام نھیں کر رھا ھے ھمیں تو اس موقعے پر مکمل کرفیو لگانے کی ضرورت ھے




No comments:

Post a Comment