Friday, June 19, 2020

کراچی بم دھماکے سے گونج اٹھا ایک شخص ھلاک متعد زخمی

کر


کراچی میں لیاقت آباد میں احساس پروگرام کے تحت  ریاض  گرلز کالج میں پچھلے  مہینے سے امداد دی جا رھی تھی اور یے سلسلہ جاری تھا

آج اچانک کالج کے گیٹ پر دھشتگرد فائیر کریکر پھینک کر چلے گئے جو ایک دھماکے سے پھٹ گئے اور ان کی زد میں آ کر
ایک شخص زخموں کی تاب نا لا کر ھلاک اور متعد ذخمی ھو گئے


پولیس اور رینجرز کی بھاری تعداد نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ھے یے واقع کراچی میں بہت دنوں کے بعد پیش آیا ھے اور ایم کیا ایم کے کارکن اینٹی ٹیرریزم ایکٹ کے تحت عمر بھر قید کے بعد ھوا ھے اور اس سے کراچی کا امن متاثر ھو سکتا ھے


ابھی یے کہنا قبل از وقت ھے کے اس کے پیچھے کونسی تنظیم ھو سکتی ھے بلاشبہ یے ائک لمحہ فکریہ ھے

No comments:

Post a Comment