پاکستان میں اس امریکن خاتون کے چرچے ھیں جس نے سابقہ انٹیریئر منسٹر رحمان ملک پر ریپ کا الزام لگایا اس کا کہنا اسے نشہ آور ڈرگز کے زریعے بہیوش کیا پھر اس کا ریپ ھوا
اس کے علاؤہ اس نے یوسف رضا گیلانی پر اور مخدم شہاب الدین پر دست اندازہ کے الزامات لگائے
دنیا بھر میں ریپ تو ھوتے تھے لیکن پچھلے دنوں اس سلسلے میں می ٹو مہم چلی جس میں مرد اور خواتین نے بھرپور حصہ لیا اور بے دھڑک ماضی کے قصے بیان کئے
اس تناظر میں دیکھا جائے تو سنتھیا کا کیس بھی ویسا ھے لیکن اس کا اچانک محترمہ بینظیر بھٹو کی کردار کشی کرنا بلاول کے جنسی قصے بیان کرنا اس کا ایک مخصوص پارٹی کو نشانہ بنانا ھے
اس میں سوال بنتا ھے کے آخر اتنے عرصے کے بعد ریپ کا الزام کیوں اس نے اپنی ٹوئٹ میں کہا
رحمان ملک اس وقت میں نے کونسے کپڑے پہنے تھے یاد تو ھو گا جب تم میرے اوپر چڑھے تھے اور میرا ریپ کیا
اس میں کوئی شک نھیں کے وہ جو کہتی ھے دراصل سچ ھے وہ کس کے اشارے پر کام کر رھی ھے ہے معلوم نھیں
آنے والے دنوں میں وہ کس کس کو نشانہ بنائے ہے کہنا قبل از وقت ھے
لیکن ان بوڑھے سیاستدانوں کو اپنی عمر اور کرتوت دیکھنا ھونگے
No comments:
Post a Comment