Saturday, June 13, 2020

شاھد ‏آفریدی ‏کرونا ‏کا ‏شکار


ممتاز کھلاڑی شاھد آفریدی کرونا کا شکار ھو گئے انہوں نے اس کا انکشاف اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کیا
انہوں نے ٹوئٹ کیا نہایت افسوس سے بتاتا ھوں کے میرا ٹیسٹ پوزیٹیو آیا 
اس سے پہلے شاھد آفریدی کی ٹرسٹ نے مشفیع الرحمن بنگلہ دیشی کرکٹر کا آپشن بیٹ  بیس ھزار ڈالر میں خریدا جو کرونا وائرس کی مدد کے لئے تھا
شائقین سے التماس ان کی صحت کے لئے دعا کریں

No comments:

Post a Comment