Sunday, June 21, 2020

سانڈے کا تیل اور بنگالی بابو کا جادہ؟ سیکس کا علاج ویاگرا پر پابندی آخر کیوں


پاکستان میں سیکس ادویات کی بھرمار

پاکستان میں سیکس ایک ھوا ھے جس پر بات کرنا بہت مشکل ھے اور اس مرض میں مبتلا ھونا اور اس سے طبی مشورہ لینا پاکستان کی سوسائیٹی میں از حد مشکل ھے لوگ اس پر بات اور اس کا علاج کرانے سے کتراتے ھیں اس لئے نیم حکیم نوجوانوں کو گمراہ کرتے ھیں اور انہیں الٹی سیدھی چیزیں کھلا کر مزید ناکارہ کرتے ھیں

سانڈے کا تیل کیا ھے اور اس کا فائیدہ

پاکستان کے گرم صحرائی علاقوں میں ریت پر رینگتا یہ بے ضرر سا جانور ’سانڈھا کہلاتا ہے۔ سبزہ کھاتے اور شکاری پرندوں اور درندوں سے خود کو بچاتے اس کے دن گزرتے ہیں۔ مگر یہ خود کو انسان سے نہیں بچا پاتا۔

دوسرے ہر جانور کی طرح اس میں بھی چربی پائی جاتی ہے۔ مگر اس کی چربی پر انسان کی خاص نظر ہے۔ اس لیے یہ آپ کو لاہور کے گلی کوچوں اور چوراہوں میں سڑک کنارے یا پھر ٹھیلوں اور دکانوں میں بیٹھا ملے گا۔

مگر سانڈھا وہاں خود سے نہیں آتا، صحراؤں سے پکڑ کر لایا جاتا ہے۔ یہاں یہ چل پھر نہیں سکتا کیونکہ اس کی کمر کی ہڈی توڑ دی جاتی ہے۔ اس کے بعد اس کی زندگی کے دن گنے چنے ہوتے ہیں۔

فٹ پاتھوں پر مجمع لگائے یا پھر بڑی بڑی دکانوں پر ’سانڈھے کے خالص تیل‘ کی شیشیاں سجائے سانڈھے کے ان شکاریوں کو گاہک ملنے کی دیر ہے، وہ چاقو کی مدد سے اس کا نرم پیٹ چاک کرتے ہیں اور اندر موجود چربی نکال لیتے ہیں۔

یہ سب کچھ گاہک کی آنکھوں کے سامنے کیا جاتا ہے تا کہ اس کی تسلی ہو کہ وہ ’اصلی تیل‘ لے کر جا رہا ہے۔

اندرونِ لاہور میں ایسے بے شمار علاقے ہیں جہاں آپ کو سانڈھے کے تیل کی باقاعدہ دکانیں مل جائیں گی۔ ان میں سے چند کئی دہائیوں سے قائم ہیں


’کئی جگہ پر اس کے جنسی اعضا بھی کھائے جاتے ہیں اور اس کا گوشت بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ اس سب کے پیچھے یہی سوچ کارفرما ہے کہ سانڈھا جنسی کمزوری کا علاج ہے۔‘

ان کا کہنا تھا کہ اس کاروبار میں ملوث افراد زیادہ تر خود بھی ان پڑھ ہوتے ہیں اور کم پڑھے لوگوں کو بیوقوف بنا کر پیسے کماتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ صدیوں سے سانڈھے کے بارے میں یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ یہ چھوٹا سا جانور ہے جس میں بے پناہ طاقت پائی جاتی ہے اور یہ صحرا کے انتہائی گرم حالات میں بھی زندہ رہ لیتا ہے۔ 'یہی اس مفروضے کی بنیاد بنا کہ اس کی چربی میں بے مثال طاقت ہو گی۔'

’بس جو بات صدیوں سے چل پڑی ہے اس کو یہ لوگ چلائے جا رہے ہیں۔ اس پر بہت تحقیق ہو چکی ہے جس 

نے یہ ثابت کیا ہے کہ سانڈھے کی چربی میں ایسی کوئی خصوصیات نہیں ہیں۔‘


سلاجیت کیا ھے اور لوگ کیوں کھاتے ھیں

سلاجیت بھی سیکس کا ایک علاج کے طور پر استعمال ھوتی ھے گرچہ سلاجیت میں یے تاثیر موجود ھے کے یے جسم میں خون کی گردش تیز کر دیتی ھے اور اس سے سیکس کا عمل بہتر ھو سکتا ھے لیکن اس کا اصل مسئلہ اس کا فلٹر نا ھونا ھے اور اصلی اور خالص سلاجیت نایاب ھوتی ھے کیونکہ یہاں ایسی مشینیں نھیں ھیں جو سلاجیت میں سے غیر ضروری اجزا نکال کر اسے صاف کر سکیں


مردانہ امراض کے ماھرین

پاکستان میں ایک بہت بڑی تعداد ان جنسی ماھرین کی ھے جو نوجوانوں کو خراب کر رھے ھیں اور بڑے بڑے اشتہار دیتے ھیں کے امراض مخصوصہ کا علاج یے لوگ نا تو کسی طبی ادارے یا ڈاکٹر ھیں اور لوٹ کا بازار گرم کر رکھا ھے گلی گلی میں کھلے کلینک اس بات کا ثبوت ھیں کے پاکستان میں یے مرض شدت اختیار کر چکا ھے اور اس کے بارے میں آگاھی بہت ضروری ھے



پاکستان میں ویاگرا پر پابندی کیوں

ویاگرا ایک بہترین دوائی ھے جس سے سیکس کا عمل آسان ھوتا ھے اور اس سے اعظائے تناسل کو نقصان نھیں ھوتا اس کا استعمال ڈاکٹر کے مشورے سے ھونا چاھیے اور اس کی مقدار بھی اسی کی مرضی سے سے ھونی چاھیے لیکن نجانے پاکستان میں اس پر بین کیوں ھے جب کے یے ممتاز کمپنیاں بناتی ھیں اور دنیا بھر میں سیکس کے لئے اس کی اجازت ھے




No comments:

Post a Comment