Saturday, June 13, 2020

کیا ‏انشورنس ‏حرام ‏ھے؟ ‏اگر ‏سچ ‏تو ‏حج ‏تو ‏بغیر ‏انشورنس ‏ھوتا ‏نھیں؟


پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ملایت ھے جنہیں ھر چیز میں حلال حرام دکھتا ھے کیا بتا سکتے ھیں رسول پاک کی قبر مبارک اور خانہ کعبہ کا دیدار اس کے بنا ممکن نھیں
آپ جس جہاز سے سفر کرتے ھیں آپ اس کا کرایہ ادا کرتے ھیں اس میں انشورنس کی رقم شامل ھوتی ھے
آپ جب سعودی عرب لینڈ کرتے ھیں تو أپ مکمل انشورڈ ھوتے ھیں کسی حادثے کی صورت میں انشورنس کمپنی معاوضہ دیتی ھے
اگر ہے سب ھو سکتا ھے تو پاکستانی ملا کے نزدیک انشورنس حرام کیسے ھو گئی
اس وقت دنیا بھر میں کرونا کی بیماری عروج پر ھے سعودیہ نے اس بیماری کو بھی انشورنس سے نتھی کر دیا
اب تو ایک طریقہ ھے چوٹی کے ملاؤں کو پیسے دے کر فتویٰ لو حیران کن طور پر رسول پاک سے محبت کا دعویٰ کرنے والے ہے کام کر رھے ھیں اور اس کے فوائد بھی لیتے ھیں
حرام بدعت بھی کہتے ھیں

No comments:

Post a Comment