ڈالر پاکستان میں کیوں قابو نھیں آ رھا اس کے پیچھے کیا وجوھات ھیں؟ ڈالر اور اسٹاک ایکسچنج ،میں کیا مماثلت ھے؟
کیا ڈالر کی اڑان ایسے ھی جاری رھے گی؟ کیا حکومت نوٹس لے گی"
سٹے بازی
اس میں کوئی شک نھیں کے پاکستان میں ڈالر پر زبردست سٹہ ھوتا ھے اور یے ایک متبادل جوا خانہ بن چکا ھے مختلف جگہ پر ایک بڑے پیمانے پر جوا ھوتا ھے جس کا اک طریقہ کار ھے آپ کچھ رقم جسے دس روپ میں ایک ڈالر خرید لیں آج کے ریٹ پر اب آپ بیٹھ جائیں اور انتظار کریں کے ڈالر کا ریٹ بڑھے اور آپ اس طرع جتنے ڈالر آپ نے خریدے اس کا نفع لے سکیں اس کا مطلب اگر آپ نے دس روپے کا ڈالر خریدا اور ایک لاکھ ڈالر بک کیا تھا اور ریٹ ایک روپے برھ گیا تو آپ کو ایک لاکھ کا نفع مل جائے گا اور اگر ایک روپے کم ھوا تو بس آپ کو پیسے کاٹ کر واپس ملینگے
افغان مافیا
اس تجارت میں افغان مافیا بہت ملوث ھے افغان مافیا نے ٹرانزٹ کی آڑ میں پاکستان میں سمگلنگ کا بازار گرم کر رکھا ھے ان کا طریقہ کار انتہائی منفرد ھے وہ اربوں ڈالر کا سامان دنیا بھر سے منگواتے ھیں اور اس کو راستے میں اتار کر خالی کنٹینر افغانستان روانہ کرتے ھیں جس سے پاکستانی معیشت تباھی کا شکار ھے پاکستان میں ٹی وی بنتا ھے اس پر ڈیوٹی دو اور وھی ٹی وی آپ دیکھیں پاکستان کی ھر مارکیٹ میں بکتا ھے چند روپوں کے عوض یے مافیا ٹھپے لگاتا ھے دلچسپ طور پر اس میں پاکستانی فوج بھی ملوث ھے جس کی فرنٹئیر کور رشوت کا گڑھ بن چکی ھے اور یہاں سے ھی بم اور دھماکہ آمیز اشئیا ملک بھر میں آتی جاتی ھے اور ڈالر کے بڑھنے کا کارن یے سمگلنگ ھے جو بھر بھر کر ڈالر پاکستان سے لے جاتے ھیں
دبئی اور خلیج میں ٹرانسفر
ڈالر کے اوپر اڑنے مین ایک اور وجہ ڈالر کا خلیجی ممالک میں منتقل ھونا ھے خلیج میں میمن کمیونٹی نے بھاری تعداد میں انویسٹمنٹ کی ھے الطاف حسین نے کراچی حیدر آباد کو ھائی جیک کیا تو اس کے نتیجے میں گلف میں میمن کمیونٹی نے پراپرٹیز خریدنی شروع کر دی جس سے ڈالر کی اڑان بنی اور ڈالر کسی طور بھی قابو میں نھیں آتا گرچہ ایکسپورٹ کا نا ھونا پاکستان کے لئے زھر ھے لیکن گلف میں بنا محنت جس قدر نفع ھو رھا تھا اس لالچ نے پاکستانیو کو گمراہ کیا اور انہوں نے ڈالر اس شدت سے خریدا کے اس کا ریٹ قابو نھیں آتا
دھشت گردی کے لئے فنڈز
پاکستان کے دشمن اس وقت اور ھر وقت پاکستان کی تباھی کے لئے سرگرم ھیں اور ان سب کاموں کے لئے اسلحہ اور گولہ بارود چاھیے جس کے لئے افغان تجارت کا سہارا لیا جاتا ھے اور یہاں کی مارکیٹ کو اسلحہ بارود سپلائی کر کے اس کے عوض ڈالر خریدے جاتے ھیں اور نا صرف پاکستانی معیشت تباھی کا شکار ھوتی ھے بلکہ اس سے ملک بربادی کی طرف بڑھتا ھے
سیاستدانوں کے اثاثے
پاکستان کی اشرافیہ جس میں سیاستدان فوجی عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ ھیں ان کے اربوں کے اثاثے بیرون ملک ھیں اور وہ اس قدر طاقتور ھیں کے ڈالر بے دھڑک خریدتے ھیں رنڈیاں اور کنجریاں ھائیر کر رکھی ھیں اور ان کے زریعے پیسہ منتقل کرتے ھیں اور ھنڈی کا کاروبار بھرپور طریقے سے ھوتا ھے
پاکستان میں ایمنسٹی سکیمیں
پاکستان میں پارلیمنٹ میں بیٹھے چور جنہیں فوج عدلیہ اسٹیبلیشمینٹ کا بھرپور ساتھ ملا ھوا ھے ھر دفعہ ایک نیا قانون بنا دیتی ھے جس میں چند پیسے دے کر اربوں روپے وائیٹ کر لو جیسے تین فیصد دے دو اور سارا کالا دھن سفید کر لو
آخر میں تجزیہ میرا ھے پاکستان میں ملک سے کوئی مخلص نھیں سب چور ھیں
No comments:
Post a Comment