ایک پراپرٹی ٹائیکون علی معین نے ڈیفنس پولیس میں ایف آئی آر کٹوائی ھے کے ایکٹریس اور پروگرام ھوسٹ عائشہ ثنا اس سے دو کروڑ ادھار لے کر فرار اداکارہ نے جعلی چیک بھی دئیے
اب تک ھماری تحقیقات کے مطابق اداکارہ مختلف لوگوں سے سات سے آٹھ کروڑ لے کر روپوش ھو گئی
ابھی تک اداکارہ کہاں ھیں کوئ پتہ نھیں
اداکارہ کو دو کروڑ دینا سمجھ سے بالاتر ھے
No comments:
Post a Comment