Friday, June 19, 2020

چائینہ نے نا تو ھمارے کسی علاقے پر قبضہ کیا اور نا ھی کوئی در اندازی کی؟کہانی میں نیا ٹوئیسٹ

مودی جی سرکار نے انوکھا بیان دے دیا آل پارٹیز کانفرنس میں ان کا کہنا تھا چائینہ نے کسی علاقے پر قبضہ نھیں کیا


یے انوکھی بات ھے آپ کے 20 فوجی مارے گئے آپ کے دس فوجی  چین نے رھا کر دئے اور آپ کہتے ھیں کے چین نے کسی علاقے میں در اندازی نھیں کی چلیں مان لیتے ھیں تو کیا بھارتی جو مارے گئے وہ چین کا علاقہ تھا اور آپ نے در اندازی کی ھے دوسری بات جب چین نے کوئی غلط کام نھیں کیا تو اس کا بائیکاٹ کیوں


اس سارے واقعے میں کانگریس نے حکومت کی کوئی سپورٹ نھیں کی اور اس معاملے کو مکمل رد کیا یے ایک جگ ھنسائی ھے جو پوری دنیا میں بھارت کا مزاق بننے کا باعث بنے گی آپ کے فوجی چین کے علاقے میں کیا کر رھے تھے اگر چین نے در اندازی نھیں کی تھی تو جھڑپ کا بنیادی وجہ کیا تھی ایسا احمقانہ بیان اور اتنے دنوں  سے آپ کا میڈیا جو باتیں کر رھا تھا اس کی وجہ کیا تھی



آنے والے دنوں میں دیکھنا ھو گا بھارت چین تعلقات کیا رخ اختیار کرتے ھیں



No comments:

Post a Comment