Pure gold Dinar 4.25g coins used as currency in the Islamic world (657 AD).
اسلامی دنیا کے اولین سونے کے سکوں میں سے ایک جس پر
بانی اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام پہلی بار لکھا گیا۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخی موجودگی کا اولین ثبوتوں میں سے ایک۔
اس سکے کو پہلی بار پانچویں اموی خلیفہ عبدالمالک بن مروان نے دمشق میں چھ سو ستانوں بامطابق ستتر ہجری میں ڈھالا۔ اس سونے کے دینار کا وزن چار اعشاریہ دو پانچ گرام تھا۔ اس کا قطر انیس ملی میٹر ہے۔ عبدل ملک نے پہلی بار اسلامی دنیا میں سکوں کو نئے وزن کے نظام پر ڈھالا۔ اس سے پہلی عرب اسلامی دنیا بازظینی کرنسی کو اپنی مہر لگا کر ملک میں بطور کرنسی استعمال کرتی تھی۔
اس سے پہلے سکے پر خود مروان کی شبہی تھی۔ وہ سکہ ساسانی اور بازنطینی سلطنت کے سکوں کا امتزاج ہے۔ تصویر کی وجہ سے اس سکے کو بدل کر اس پر کلمہ اور سورت اخلاص لکھ دی گئی۔
Muhammad Kashif, with thanks
No comments:
Post a Comment