*ایمان اور رنڈی*
طوائف سے زیادہ ایمان دار بیوپار نہیں دیکھاگیا، جو خالص عزت بیچتی ھے جس میں بے ایمانی کا سوال ھی پیدا نہیں ھوتا
نہ تو اللہ کی قسم کھاتی ھے
نہ "واللہ خیر الرازقین" کا بورڈ لگاتی ھے
نہ کوٹھے پر "ماشاء اللہ" لکھواتی ھے
نہ ھی مرد کے سامنے لیٹنے سے پہلے " بسم اللہ" پڑھتی ھے ۔
نہ تو ثواب کمانے کا ڈھونگ رچاتی ھے اور
نہ بچوں اوربھوک کا واسطہ دے کر خیرات لیتی ھے
نہ ھی ثواب دارین حاصل کرنے کا نعرہ لگا کر چندہ اکٹھاکرتی ھے ۔
ْمولوی کی منطق کے تناظر میں اگر دیکھاجائے تو عین حلال رزق کماتی ھے رنڈی اور بقول مُلا جس پر اللہ مہربان ھوتا ھے وھی حلال رزق کماسکتا ھے...
(سعادت حسن منٹو)
No comments:
Post a Comment