Monday, May 18, 2020

کرائےکی مائیں ڈاکٹر انور مقصود کی پوسٹ


یوکرین کے دارالحکومت کیف کے ایک چھوٹے سے کمرے میں درجنوں نوزائیدہ بچے

یہ بچے نہ تو کسی یتیم خانے میں ہیں اور نہ کسی ہسپتال کی نرسری میں بلکہ یہ تصویر ایک ہوٹل کے کمرے کی ہے۔

یہ تمام بچے وہ ہیں جو یوکرین کے دارالحکومت میں بائیو ٹیکس کام ہیومن ری پروڈکشن سنٹر میں تیسری پارٹی کے لیے بچے کو جنم دینے والی ماؤں نے یہاں چھوڑے ہیں، ان تمام بچوں کے والدین دوسرے ممالک یا براعظموں میں ہیں۔

لیکن دنیا کے بیشتر حصوں میں سفری پابندیوں کے سخت اقدامات اور صحت کے بحران نے یوکرین میں بہت سے بچوں کو والدین کی دیکھ بھال کے بغیر چھوڑ دیا ہے

No comments:

Post a Comment