Thursday, December 6, 2018

وفاقی وزیر-- اعظم سواتی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اعظم سواتی نے استعفیٰ دے دیا۔
ڈان نیوز کے مطابق وفاقی وزیر نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی اور اپنا استعفیٰ پیش کیا۔

No comments:

Post a Comment