ھمیں یقین ھے ڈھلے گی اک دن ستم کی یے رات اے فلسطین
فلسطین ایک ایسا المیہ ھے جو دنیا کے ضمیر کو جھنجوڑتا ھے کسی بھی ملک یا معاشرہ میں ریاست کے خلاف بغاوت پر ریاست خاموش نھیں رھتی
اسرائیل فلسطینیوں کی مزاحمت کو دبا سکتا ھے لیکن معصوم بچوں کو اس طرع مارنا انہیں شھید کرنا ایک بر بریت پر مبنی کام ھے کیا دنیا کے نناوےفیصد ملک اور انکی عوام کبھی اسے روک پائگی
No comments:
Post a Comment