1935 ھندوستان میں بننے والی فلم ھنٹر والی وادیاں مووی ٹون بمبئی کی فلم تھی جس کی ہیروئین 19
Fearless Nadia کے
نام سے مشہور تھی یے اس وقت کی سب سے مہنگی فلم تھی جس کا بجٹ 80000 روپے تھا۔
اس میں ھیرو کا کردار بومان شریف نے ادا کیا یے وادیا مووی ٹون کے ماھانہ تنخواہ دار ملازم تھے
کہانی اس طرح گھومتی ھے کرشناوتی اور اسکے معصوم بچے جو وزیر رانامل گھر سے نکالتا ھے بچے کا نام جسونت ھے یہاں سے یے فلم 20 سال آگے جاتی ھے جہاں پرنسس مادھوری کی کار جسونت سنگھ سے ٹکراتی ھے تو وہ جسونت کو پیسے دیتی ھے جسونت کے انکار سے شہزادی متاثر ھوتی ھے
ولیم وزیر رانا مل بھی شہزادی پر مرتا ھے شہزادی مادھوری کا باپ جو وزیر رانامل کی قید میں ھے شادی سے انکار کرتا ھے اس کے بعد شہزادی نقاب کے ساتھ مختلف سٹنٹ چلتی گاڑی میں چھلانگ غنڈوں سے مقابلہ اس کے بعد شھزادی جسونت کا گھوڑا جس کا نام پنجاب ھے چراتی ھے پھر واپس کر دیتی ھے اس کے بعد جسونت شہزادی کو ننگا نہاتے دیکھتا ھے اغوا کرتا ھے وزیر رانا مل کو دیتا ھے شہزادی بھاگ جاتی ھے
آخر میں جسونت اور شہزادی مل کر وزیر رانا مل کو شکست دیتے ھیں
No comments:
Post a Comment