Thursday, December 6, 2018

یاسر شاہ نے 82 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

یاسر شاہ 200 وکٹیں لینے کے بعد گیند کو بوسہ دے رہے ہیں — فوٹو، اسکرین شاٹ
پاکستان کے مایہ ناز لیگ اسپینر یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک مرتبہ پھر تاریخ رقم کردی۔
یاسر شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 200 وکٹیں لینے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

No comments:

Post a Comment