Tuesday, December 25, 2018

دو زبیدہ دو کہانیاں دونوں مہارانیاں

زبیدہ بیگم کی المناک کہانی
زبیدہ بیگم  1926 میں  ایک مسلم شیعہ بوھری شری قاسم بھائی میرا اور ممتاز گلوکارہ فیضا بائی کے گھر پیدا ھوئی
ایک ناکام شادی جو بعد میں طلاق پر ختم ھوئی ایک بیٹا خالد جو ھندوستان کے ممتاز اخبار سے منسلک رھے اور شیام بینگل کی مشہور فلم زبیدہ کا سکرپٹ لکھا
انہوں نے  17 دسمبر 1950 کو آریہ سماج  کے رسم سے مہاراجہ ھنوانت سنگھ جودھپور سے شادی کر لی انہوں نے اس کے لئے ھندو مزھب اختیار کیا اور ودیا رانی کا نام اختیار کیا اس سے پہلے مہاراجہ کرشنا کماری سے شادی شدہ تھے جو بعد میں راج ماتا کہلائی لیکن اس شادی کو قبول نھیں کیا اور انہیں محل چھوڑنا پڑنا اس شادی سے ان کا ایک بیٹا راؤ راجا حکم سنگھ تھا
ایک المناک حادثہ میں مہاراجہ ھنوانت سنگھ اور زبیدہ کی موت جنوری 1952 میں ھوئی
راج ماتا کرشنہ کماری نے  اس بچے راجہ حکم سنگھ کو اپنا لیا
ایک المناک حادثہ میں حکم سنگھ کو جودھپور کی گلی میں سر کاٹ دیا گیا أج تک یے قتل حل طلب ھے کس نے کیا؟



 1.Maharaja-Jodhpur-and-Maharani-Krishna-Kumari 




 دوسری زبیدہ مشہور عالم اور پہلی بولتی فلم عالم آرا کی ہیروئین
یے ایک مسلمان شہزادی تھیں جو سچن سٹیٹ کے مہاراجہ  سدی ابراھیم محمد یاقوت خان سوئم کے گھر پیدا ھوئیں عالم آرا کے علاؤہ مشہور فلم دیوداس کی بھی ہیروئین یے تھیں
ان کی پہلی فلم کے ھیرو ماسٹر وٹھال تھے جو شاردا فلمز سے وابستہ تھے انہوں نے اس فلم کے لئے شاردا فلمز کا کنٹریکٹ توڑ دیا انہوں نے ماسٹر وٹھال پر کیس کر دیا ماسٹر وٹھال کے وکیل محمد علی جناح تھے جنہوں نے یے کیس جیت لیا اور ماسٹر وٹھال ھندوستان کی پہلی فلم عالم آرا کے ھیرو بنے
Image result for jinnah

 H.H. Sri Raj Rajeshwar Maharajadhiraj Narendra Maharaja Shiromani Sir Sadul Singh Bahadur, Maharaja of Bikaner,






  1.  Karisma Kapoor and Rekha in a still from Zubeidaa.

 Khalid Mohamed, journalist and screenwriter of Shyam Benegal's Zubeidaa


 The picture of Zubeida Begum posted by Khalid Mohamed
 TutuBan-Murder-Jodhpur
Zubeida gave up her film career after marrying Maharaj Narsingir Dhanrajgir

No comments:

Post a Comment