ممتاز اداکار علی اعجاز انتقال کر گئے
ممتاز اداکار علی اعجاز انتقال کر گئے
علی اعجاز جنہوں نے پاکستانی فلم بینوں کو متاثر کیا اور دنیا بھر میں اپنے مداح بنائے
آج وہ خالق حقیقی سے جا ملے
فلم ٹی وی سٹیج ھر جگہ پر انکی ایک شناخت رهی ھر دل عزیز فنکار
ھر ایک سے خلوص سے ملنے والا آج سوگوار کر گیا
No comments:
Post a Comment