میاں نواز شریف صاحب جو کے ایک شاندار ماضی رکھتے ھیں جن کی پیدائش میاں شریف کے گھرانے میں ھوئی
اتفاق بردارز جو میاں برداران نے جو میاں شریف کے بھائی تھے مل کر رکھی تھی یے سات بھائیوں نے مل کر بنائی تھی
بھٹو کی نیشلائیزیش پالیسی کی وجہ سے یے ملز بھی میشنلائیز ھو گئی
ضیاء الحق کے دور میں یے ملز دوبارہ میاں برداران کو واپس کر دی گئی اور صرف ایک روپے معاوضہ لیا گیا
اس کے بعد پہلی بار میاں صاحب کو ایک بدنام زمانہ بغاوت کیس میں مشرف نے میاں برادران کو معطل کر کے گرفتار کر لیا
تاریخ 12 اکتوبر 1999
اس قید کا اختتام 10 دسمبر 2000 کو ایک ڈیل کے تحت ھوا
اس کے بعد دوسری قید 10 سال کی آیون فیلڈ چھ جولائی 2018 کو سنائی انکی صاحبزاری کو سات سال اور انکے داماد کیپٹن صفدر کو ایک سال کی سزا سنائی
آج مورخہ 24 جولائ 2018 کو العزیزیہ ریفرنس میں 7 سال کے لئے گرفتار کر لیا
No comments:
Post a Comment