جان ایلیا ایک خوبصورت شاعری کا مجموعہ
جان ایلیا ھندوستان کے شہر امروہہ میں پیدا ھوئے انکے والد شفیق حسین ایلیا بھی آرٹ اور لڑیچر میں کافی مشہور نام تھے کمال امروہوی انکے کزن تھے
شفیق حسین مرحوم کے تین بیٹے تھے پہلے رعیس امروھی دوسرے جان ایلیا تیسرے سید محمد تقی جو جرنلسٹ تھے
رعیس امروھی جنگ اخبار میں لکھا کرتے تھے وہ امروھ سے پاکستان 1947 میں منتقل ھو گئے انہوں نے سائیکالوجی کے شعبے میں کمال فن حاصل کیا
جان ایلیا 1957 میں امروھ سے پاکستان منتقل ھوئے ان کی شادی زاھدہ حنا سے ھوئی جو خود بھی انتہائی مشہور شخصیات میں سے ھیں جان ایلیا ایک
ایتھیسٹ تھے مارکسزم سے متاثر تھے
عبید اللہ علیم کے نام جون ایلیاء کا شعر ہوئی ہے شام کہیں سے علیم کو
Jaun Elia , Munir Niazi , Zahida Hina
Jaun Elia and Obaidullah Aleem Image Courtesy Vintage Pakistan
Rehan Syed on Twitter Syed Mohammad Taqi, Rais Amrohvi, Allama Naseem Amrohvi. Jaun Elia aur digar - Ek yadgar tasveer..
No comments:
Post a Comment