بشری انصاری ایک انتہائی باصلاحیت اور خوبصورت اداکارہ جو مزاح میں ایک مقام رکھتی ھیں ان کی شراکت معین اختر اور مقصود انور کے ساتھ لازوال ھے مختلف ڈراموں اور سئیرئل میں جیسے آنگن ٹیڑھا اور اداری وہ دل کو متاثر کرتی ھیں
ففٹی ففٹی اور مختلف ڈرامے یے مشہور رائٹر احمد بشیر کی صاحبزاری ھیں احمد بشیر جنہیں امروز میں فیچر رائٹنگ انہوں نے متعارف کرائی وہ نیف ڈیک میں رھے ضیاء الحق کے دور میں انہیں تمام اخبارات سے دور کر دیا گیا ان کی کتاب جو ملے تھے راستے میں جس میں مختلف لوگوں پر سکیچز ھیں انتہائی شاندار انہوں نے ایک فلم نیلا پربت بھی بنائی لیکن باکس آفس پر ناکام رھی
بشری انصاری کے شوھر استقبال انصاری ایک مشہور پروڈیوسر ھیں جنہوں نے لازوال ڈرامے تشکیل دئے
بشری انصاری کسی تعارف کی محتاج نھیں
No comments:
Post a Comment