Sunday, December 23, 2018

قائد اعظم کو برطانیہ کے ایما پر قتل کیا گیا

قائداعظم کو ایک پنسلین کا انجکشن تک نا دیا گیا خستہ ناکارہ ایمبولنس قائد اعظم کو برطانیہ کے ایما پر قتل کیا گیا قائد اعظم کے بستر کی سائڈ ٹیبل پر دستور پاکستان کی کاپی تھی جسے غائب کیا گیا اگر آئین بںتا تو پاکستان ملکہ برطانیہ کی ڈومین سے نکل کر ریپبلک بنتا اسی وجہ سے لیاقت علی خان کا قتل ھوا
بعد میں امریکہ اور برطانیہ نے ملکر فوج کو لائے اسے ریپلک بنایا اور اپنی مرضی کی مزھبی پارٹیاں لائے
لبرلزم اور سچے مسلمانوں کو تنگ کیا
جہاد اور جہادی تنظیموں کو فروغ دیا
تصویر بشکریہ چغتائی بلاگ
علامہ اقبال کے صاحبزادے اور مفکر غلام احمد پرویز
 تصویر بشکریہ چغتائی بلاگ
علامہ اقبال کی خوبصورت پینٹگ چغتائی صاحب کی کاوش لاجواب
 طلوع اسلام ایک ماھنامہ جسے مسلم لیگ نے کانگریسی ملاوں کو جواب دینے کے لئے بنایا قائد اعظم نے غلام احمد پرویز کو اسکا ایڈیڑ بنایا انکا پہلا مظمون
ملا نے اسلام کو ھائی جیک کررکھا ھے
تصویر بشکریہ چغتائی بلاگ
محمد اسد ایک یہودی خاندان میں پیدا ھوئے اسلام قبول کیا ھندوستان آئے علامہ اقبال ان سے متاثر ھوئے اور ان کی درخواست پر ھندوستان میں مسلمانوں کے لئے کام کیا پاکستان آئے پہلا پاکستانی پاسپورٹ ملا تمام زندگی پاکستانی کہلائے انکی مشہور کتاب اے روڈ ٹو مکہ تھی 
تصویر بشکریہ چغتائی بلاگ
قائد اعظم کے سیکریڑی کی لسٹ اس میں غلام احمد پردیز کا نام شامل ھے
مولانا مودودی جو قائد اعظم کے بدترین مخالف اور نظریہ پاکستان کے بھی مخالف تھے وہ غلام احمد پرویز کے سخت مخالف تھے ۱۹۵٦ تک غلام احمد پرویز کابینہ میں شامل تھے مودودی صاحب پاکستان کو ایک شرعی مسلمان حکومت بنانا چاھتے تھے قائد اعظم ایک مساواتی اسلام کا تصور رکھتے تھے جو غلام احمد پرویز اور محمد اسد تخلیق کرتے وہ نظریہ اسلام کے سچے اصولوں سے راغبت رکھتا

پاکستان میں پہلی نماز عید قائد اعظم سردار عبدالرب نشتر اور غلام احمد پرویز نمایاں ھیں اور پچھلی صف میں لیاقت علی خان موجود ھیں
 قائد اعظم کے سب سے بڑے سپاھی مولانا احتشام الحق تھانوی
غلام احمد پرویز کی کتب
تصویر بشکریہ چغتائی بلاگ
اسلامک کانفرس کے شرکا
محمد اسد کی کتاب
تصویر بشکریہ چغتائی بلاگ
قائداعظم کا خط  غلام احمد پرویز کے نام
قائداعظم کو کافر اعظم کہنے والا پاکستان بننے کے بعد یہاں آ کر جہاد اور جہادی تنظیموں کا خالق بنا مولانا مفتی محمود
پاکستان میں پہلی نماز عید قائد اعظم
اور غلام احمد پرویز نمایاں ھیں

No comments:

Post a Comment