Monday, December 31, 2018

شہنشاہ ھند جلال دین اکبر کا دین الٰہی

 شہنشاہ ھند جلال دین اکبر کا دین الٰہی
شہنشاہ اکبر ھمایوں کا بیٹا تھا 1542 میں سندھ کے شہر عمر کوٹ میں ھمایوں کی جلاوطنی کے دوران پیدا ھوا
14 سال کی عمر میں 1556 میں تخت شاھی پر براجمان ھوا انتہائی زھین اور قابل اکبر دی گریٹ جس کے نورتنوں نے اپنی مہارت سے اس کی مملکت کو چلایا انہیں میں ابوالفظل بھی شامل تھا دوسرے نورتن فیضی اس کا بھائی تھا یے ابوالفظل ھی تھا جو بادشاہ اکبر کا دینی مشیر تھا
ابوالفظل کا بڑا کام اکبر نامہ لکھنا تھا جو تین جلدوں پر مشتمل ھے
اکبر نے 1568 میں جزیہ ختم کر دیا اور 1575 میں عبادت خانہ فتح پور سکری میں بنایا یہاں مزھب پر کھل کر بات ھوتی تھی یہاں پر 1582 میں اکبر بادشاہ نے دین الٰہی کا تصور پیش کیا اس میں اسلام اور ھندو ازم کے علاؤہ زرشست عیسائیت کے نظریے سے چیدہ باتیں لی گئیں
اس پر مسلمانوں کی طرف سے شدید ردعمل ھوا  شیخ احمد سرہندی نے اس گستاخی قرار دیا  دبستان مزھب میں مباد شاہ لکھتے ھیں کے اس کی وجہ سے اکبر کا اقتدار قائم رھا یے ایک سیاسی نظریہ تھا ھم آھنگی کے لئے گائے اور دوسرے جانوروں کی قربانی بند کروا دی یے 1606 میں اکبر کی وفات کے ایک سال بعد ختم ھوا ابوالفظل کا انجام دردناک ھوا جہانگیر  نے مروا دیا

















No comments:

Post a Comment