لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 دسمبر2018ء) علامہ خادم رضوی کی ہنگامی طور پرجیل سے ہسپتال منتقلی، ہفتے کی شب کو کوٹ لکھپت جیل میں قید تحریک لبیک کے سربراہ کو دل میں تکلیف محسوس ہوئی جس کے بعد انہیں فوری ہسپتال لے جایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے کوٹ لکھپت جیل میں قید تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم رضوی کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔
Saturday, December 15, 2018
علامہ خادم رضوی کی ہنگامی طور پر جیل سے ہسپتال منتقلی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 دسمبر2018ء) علامہ خادم رضوی کی ہنگامی طور پرجیل سے ہسپتال منتقلی، ہفتے کی شب کو کوٹ لکھپت جیل میں قید تحریک لبیک کے سربراہ کو دل میں تکلیف محسوس ہوئی جس کے بعد انہیں فوری ہسپتال لے جایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے کوٹ لکھپت جیل میں قید تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم رضوی کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment