رنویر سنگھ ایک سندھی اداکار جس کا دادا سندر سنگھ بھنوانی تقسیم ھند کی وجہ سے ممبئی منتقل ھو گیا اس سے پہلے یے کراچی سندھ میں تھے
۱۹۸۵ میں پیدا ھونے دالے رنویر سنگھ بچپن سے ھی اداکاری میں دلچسپی لیتے تھے انہیں پہلا بریک یش راج فلمز کی فلم بینڈ باجا بارات سے ملا وہ ان اداکاروں کی صف میں شامل ھے جنہیں پہلی فلم نے شہرت کی بلندی پر پہنچایا
اسی ھنس مکھ سندھی کی چند خوبصورت تصاویر
اس کی اداکارہ دیپیکا پیڈکونے سے شادی ھوئی
بلا شبا یے ھندوستان کا پانچواں مہنگا اداکار ھے
پدماوتی میں علاودین خلجی کا لازوال کردار جس میں ھم جنس پرست دکھائگیا
No comments:
Post a Comment