Thursday, December 27, 2018

ترا کو Tura Coo سو سال پہلے سکاٹ لینڈ میں ایک چھوٹی سی کمیونٹی اےبرڈین شائیر میں رھتی تھی اس علاقے میں ایک ایسا واقع ھوا جس نے پورے برطانیہ کو ھلا دیا

 سو سال پہلے سکاٹ لینڈ میں ایک چھوٹی سی کمیونٹی اےبرڈین شائیر میں رھتی تھی اس علاقے میں ایک ایسا واقع ھوا جس نے پورے برطانیہ کو  ھلا دیا
اس وقت برطانیہ میں 1911 میں انشورنس کے قوانین متعارف کراۓ گۓ تھے اس کا مقصد کسانوں سے پریمیم لے کر اس کے بدلے میں ان کے مزدوروں کو تحفظ فراہم کیا جانا تھا
یے انشورنس کی ابتدا تھی اور کسان اس کی افادیت کو نھیں سمجھتے تھے ان کے خیال میں وہ پہلے سے  ھی ایک بہترین معاوضہ اور بہترین مزدوری دے رھے ھیں
اس لئے انہوں نے اس کو ماننے سے انکار کیا ایسے میں ایک کسان جس کا نام پیٹرسن تھا اس نے ماننے سے انکار کیا کچھ عرصہ یے معاملات چلے پھر اس نے اپنے زمے واجب الادا رقم دے دی لیکن بقایا جات دینے سے انکار کر دیا
اس پر شیرف نے جس کا نام ڈیوڈ لائیڈ جارج تھا کہا کے پیٹرسن کی منقولہ جائداد ورق کر کے نیلام کی جائے اس سے پیسہ وصول کیا جائے جب شیرف کے آدمی سات پاونڈ لینے آئے تو ان کو منقولہ جائداد نا ملی اس پر وہ اسکی ایک چھوٹی سفید گائے لے گئے
کسی نیلام گھر نے اس گائے کا نیلام نا کیا باھر سے آجشنر آئے مشتعل کسانوں کے پتھراؤ سے بھاگ گئے گائے پکڑی گئی دوبارہ نیلامی میں بک گئی
اس کے بعد کسان اکھٹے ھوئے اور جس نے گائے خریدیں اس سے واپس خرید لی
اس کے بعد بہت احترام سے واپس لائے پھولوں سے لاد دیا
یے گائے تاریخ میں مشہور ھوئی جس کی وجہ سے پرتشدد ہنگامے ھوئے اس کا مجسمہ اس کاؤنٹی میں پیوست کیا




No comments:

Post a Comment