Sunday, December 23, 2018

نصیر الدین شاہ کا سر کاٹ دو

نصیر الدین شاہ کا سر کاٹ دو
اسدالدین اویسی کا سر کاٹ دو
نوجوت سنگھ سدھو کا سر کاٹ دو
اس وقت ھندوستان جنونیت کی آخری حدود میں ھے مودی سرکار اور  اس کے راکشس چیف منسٹر یوگی ادیتیا ناتھ نے گآو رکھشک کے نام پر مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کر دیا
گائے کے نام پر دھشتگردی
کوئی مودی صاحب کو ھوش میں لائے ھندوستان بیف کا سب سے بڑا ایکسپورٹر
ھندوستان چمڑے کی صنعت میں لیڈر
مودی جی ھمت کرو سب بند کرو
ڈالر کے لئے ماں کو بیچتے ھو
کچھ شرم کرو گجرات کا سانحہ بھولے نھیں















No comments:

Post a Comment