Tuesday, December 25, 2018

راجپوت کون ھیں اور کیوں راجپوت کہلائے

راجپوت کون ھیں اور کیوں راجپوت کہلائے
راجپوت چھٹی صدی عیسوی سے منظر عام پر آنے لیکن ان کی تاریخ جو ھمارے پاس ھے وہ سولہویں صدی عیسوی سے ھیے
راجپوت لفظ راجپوتانہ سے نکلا  یے بادشاہ راجہ پترا کے خاندان سے تعلق رکھتے ھیں یے مختلف قبیلوں اور قوموں میں بٹے ھیں
پاکستان میں  بھٹی چوھان یے راجپوت زیادہ مشہور ھوئے
ان کی تین بنیادی نسلیں ھیں 
سوریا ونشی
اگنی ونشی
چندرہ ونشی 
ان شاخوں سے مختلف قبیلوں میں تقسیم ھوئے ھندوں میں کاسٹ سسٹم ھے اور یے راجپوت قبائل میں بھی ھے یے انتہائی بہادر جنگجو مشہور ھے راجپوت زیادہ ھریانہ جیسلمیر راجھستان اتر پردیش جنوب جہلم جو پاکستان میں واقع ھے وھاں ھیں














Emblem of Alwar State (Alwar)
Late Thakur Sahab Jagat Singh Ji (Arooka)
Raja Rananjay Sinh Ji (Amethi)
Sardar Rawat Kishan Singh Ji (Athana)
Seated fourth from right is Thakur Chain Singh of Aosp - source The Story of Jodhpur Lancers By Brig. M.S Jodha (Aesop)

No comments:

Post a Comment