کچھ تصویریں دکھتی نھیں بولتی ھیں
۱۸۴۲ میں امریکہ میں پیدا ھونے والا عظیم پینٹر فوٹوگرافر ولیم ھنری جیکسن بھی ایسی شخصیت تھا جس نے پوری دنیا کا چکر لگایا اس نے ایسی شاھکار تصویریں کھینچیں جن کی وجہ سے اس دور کو سمجھنا آسان ھے
ان کی بلیک اینڈ وائیٹ تصاویر کو رنگین موجودہ ادوار میں بنایا گیا
تصاویر بنا کیپشن ھیں
کچھ تصویریں دکھتی نھیں بولتی ھیں
Jackson in later life
No comments:
Post a Comment