Wednesday, December 26, 2018

رقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ھے


رقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ھے
یے گانا حبیب جالب نے فلم کے لئے نھیں لکھا تھا یے گانا دراصل فلم سٹار نیلو  کے لئے لکھا عیسائی مزھب سے تعلق رکھنے والی مشہور  اداکارہ  سینتھیا جس کا سکرین نام نیلو تھا  مغربی پاکستان کے گورنر امیر محمد خان نے  فروری 11 1965 کو ایک پرائیویٹ محفل جہاں شہنشاہ ایران کی دعوت تھی اس میں رقص کے لئے کہا نیلو نے انکار کر دیا اس پر پولیس کے۔ زرعیے اسے اٹھایا گیا اس نے بھاری مقدار میں گولیاں کھا لی جب وھاں پہنچی تو بے ھوش کافی دن تک ٹھیک نا ھوئی
اس پر عظیم شاعر حبیب جالب نے یے نظم لکی
تو کے ناواقف آداب شہنشاہی ھے ابھی
رقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ھے
فلم زرقا میں اس کے بول تو کے ناواقف آداب غلامی ھے ابھی
ایسا ھی قصہ ھندوستان میں ھوا جب کشور کمار کو اندرا گاندھی کے جلسے میں جو ایمرجنسی کے دوران ھوا پر ریڈیو ھندوستان آکاش وانی سے بلیک آؤٹ کر دیا
حکمران جہاں بھی ھوں سوچ ایک ھی ھے















No comments:

Post a Comment