تین جج تین کہانیاں
پہلا جج جسٹس سجاد حسین قریشی نرم مزاج جج سپریم کورٹ پر حملہ جج کی بےعزتی یے ھماری تاریخ کا سب سے بڑا حادثہ ھے جس نے انصاف کو جھنجوڑ دیا نواز شریف کا سیاہ کارنامہ
دوسرا جج افتخار اعمد جسے سب سے زیادہ عزت ملی اس کے بیٹے ارسلان نے مٹی میں سب ملا دیا اربوں روپے کے گھپلے
تیسرے جج جو اس ماہ کے آخر ریٹائرڈ ھو جائنگے ثاقب نثار ﷲ کرے کوئی سکینڈل نا سامنے آئے
ھمارے ججز اپنا کام چھوڑ کر دوسرے کاموں میں مصروف معاشرے میں انصاف کا فقدان یے تمام چئزیں اس بات کی نشاندھی کرتی ھیں معاشرے کےاندر خودساختہ انصاف کی باتیں بڑھ رھی ھیں جس کی واضع مثال مشعال خان کے سفاکانہ قتل کَئ صورت میں سامنے آئی
مختلف واقعات میں لوگوں کو زندہ جلایا گیا
جب لوگوں کو انصاف پر یقین نا رھے یا انصاف میں دیر ھو ایسے میں کون قصور وار
No comments:
Post a Comment