Sunday, December 23, 2018

راسپوٹین سیکس کی دنیا کا بادشاہ

 راسپوٹین سیکس کی دنیا کا بادشاہ
روس میں ۱۸٦۹ کو پیدا ھونے والا راسپوٹین ایک غریب کسان کے گھر جنم لیا اس کے والدین کے بچے فوت ھو جاتے راسپوتین نے بچپن میں شہرت پائی کےوہ ولی ھے جس کے ھاتھ میں شفا ھے اس نے چرچ بھی جوائین کیا
اس کی شہرت زار روس اور اسکی بیوی سے مشہور ھوئی زار روس کا اکلوتا بیٹا شدید بیمار تھا نجانے کیسے اس سے شفا پا گیا
اس کا نام سیکس سے ایسا جڑا کے وہ سیکس کا بادشاہ کہلایا عورتیں اس کے گھر لائین لگا کر کھڑی ھوتیں
ایک عورت جس سے اس نے زبردستی کی اسے چاقو گھونپ دیا
روس کی بدترین حالات  اور زار روس کی نا پسندیدگی پر زارینہ کے بھانجے نے اسے قتل کر دیا
بونی ایم کا شہرت آفاق نغمہ راسپوتین اس کی یاد دلاتا رھیگا





















 Alexandra Feodorovna with her children, Rasputin and the nurse Maria Ivanova Vishnyakova (1908)
 Basement of the Yusupov Palace on the Moika in St Petersburg, where Rasputin was murdered

  1.  Caricature of Rasputin and the Imperial couple (1916)

 Emperor Nicholas II smiling with his lovely wife Alexandra Feodorovna in 1910
زار روس نکولس دوئیم اپنی بیوی الیکسنڈرہ کے ساتھ
 راسپوٹین کا قاتل  Felix Yusupov 
 راسپوٹین ھسپتال میں ایک عورت نے جنسی حملے پر چاقو کا وار کیا
 راسپوٹین اپنی  معشوقوں کے ساتھ
 راسپوٹین اپنی بیوی اور بیٹی کے ساتھ
 راسپوٹین کی گولیوں سے چھلنی لاش
وہ پل جہاًں سے راسپوٹین کو پھینکا گیا

No comments:

Post a Comment