Monday, December 24, 2018

مرات آل قدس مہرام کوکا کی ترجمہ شدہ کتب اور شہنشاہ اکبر کو عیسائیت کی دعوتِ

مغل شہنشاہ اکبر اور جہانگیر ھماری تاریخ میں بہادر حکمرانوں کے طور پر مشہور ھیں لیکن تاریخ اس پر خاموش ھے کے اکبر دی گریٹ ھی نے برطانیہ کو رعایتیں دیں جن کی وجہ سے وہ ھندوستان کے سیاہ سفید کے مالک بن گئے
یے البم ایک عیسائی مشنری  فادر Jerome Xavierکے دورہ اکبر بادشاہ کے دربار سے پیوستہ ھیں  اکبر بادشاہ کو انہوں نے عیسائیت کی دعوت دی اکبر نے انہیں عزت احترام دیا انہوں نے ایک کتاب بادشاہ کی خدمت میں پیش کی
مہرام کوکا جو مرزا کامران کا منہ بولا بھائی تھا نے اس مسودے کا فارسی میں ترجمہ کیا  اس مسودے میں  پہلے صفحے پر شہنشاہ اکبر کے اپنے ھاتھ سے  تحریر اور مہر ھے اس مسودے کے فارسی ترجمہ کا نام مرات آل قدس ھے
نستعلیق رسم الخط میں لکھے اس مسودے میں  54 فولیو ھیں اور 11 چھوٹے صفحات ھیں
یے ھماری تاریخ کا حصہ ھیں















No comments:

Post a Comment