پاکستان میں بڑھتا مذھبی جنون ایک لمحہ فکریہ
ملا جنہیں کبھی عوام نے منتخب نھیں کیا آج جب چاھیں سڑکیں بلاک املاک کو آگ لگانا پھتراو لوگوں کو زخمی کرنا روڈ بازار بند روزمرہ کی زندگی مفلوج
یے ایک مختصر تصویری جائزہ ھے قران اور سنت کی بات اور زبان پر گالیاں بڑھی ھوئ توند اور بات بات پر نظام مصطفے ﷺ کی بات اور زبان سے ابلتا زھر
No comments:
Post a Comment