Tuesday, December 11, 2018

حمزہ شہباز کو قطر جانے سے روک دیا گیا، پاسپورٹ ضبط

Image result for hamza shahbaz

ایف آئی اے زرائع کے مطابق حمزہ شہباز کا نام ای سی ایل میں شامل ہونے کی وجہ سے انہیں روکا گیا۔ وہ قطر ایئر لائن کی
پرواز کیو آر 621 کے ذریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے دوحہ جارہے تھے جہاں سے انہوں نے لندن روانہ ہونا تھا۔
ان کے ساتھ دو افراد بھی تھے اور حمزہ شہباز شریف کو آف لوڈ کیے جانے کے بعد وہ بھی روانہ نہیں ہوئے۔ ایف آئی اے زرائع کے مطابق حمزہ شہباز کا پاسپورٹ قانونی کارروائی کرنے کے بعد واپس دے دیا جائے گا۔

No comments:

Post a Comment