A Complete Blog on All Type of Social and Moral issues Relating To Religion -Politics.Discrimination
Fighting For Peace
No Racist Post
Always Preach Love No Hatred
Admin on Facebook Page
Pakistan Old Pic Lovers
Wednesday, July 22, 2020
شہنشاہ ھند مغلوں کی عزت کیسے سکھوں کی رکھیل بنی
بادشاہ سلامت بہادر شاہ ظفر کے پڑپوتے کی بیوی ایک سکھ کی رکھیل بن گئی یے ایک عبرت ناک واقع ھے لوگوں کو ھاتیھوں کے پاوں تلے روندنے والا کیسے عبرت کا نشان بن گیا
بیادر شاہ طفر کا بڑا بیٹا مرزا جوان بخت تھا جو شاید مغل شہنشاہ کا وارث بن جاتا اگر بہادر شاہ ظفر کو جلا وطن نا کیا جاتا اسی جوان بخت کا ایک بیٹا تھا جمشید بخت اس کا ایک بیٹا تھا بیدار بخت اسی بیدار بخت کی شادی سلطانہ بیگم سے ھوئی جس کی پانچ بیٹیاں تھیں جن میں 4 شادی شدہ ھیں اور ایک مادھو اس کے ساتھ رھتی ھے
بے بسی کی تصویر بنی شہانشاہ ھند کی عزت ایک سکھ پرشانت کے ساتھ اس کی داشتہ کے طور پر رھتی ھے اور یے ایک ایسا عبرت ناک واقع ھے جس کی مثال نھیں ملتی مغلوں کا اس سے زیادہ عبرت ناک قصہ شاید ھی کبھی ملے بھائی بھائی کا گلہ کاٹتا رھا اور آج انہیں کی غیرت کیاں کھڑی ھے
No comments:
Post a Comment