عابد باکسر پاکستان کا ڈان
ایک نامور باکسر جو بعد میں پولیس میں شامل ھو گیا
پولیس میں شامل ھونے کے بعد وہ انکاؤنٹر سپیشلسٹ کے طور پر مشہور ھو گیا
ڈرگز فلمز سٹیج جعلی پولیس مقابلے کا ماھر اس وقت مشہور ھوا جب سٹیج اداکارہ نرگس پر حملہ کیا اس کے سر کے بال اور بھنویں مونڈ دیں برہنہ کر کے ساری رات نچایا معاملہ کچھ جائداد کا تھا اس پر کیس بنا لیکن کچھ حاصل نا ھوا
64 پولیس مقابلوں میں بے گناہ لوگوں کے خون سے ھاتھ رنگنے والا دبئی سے گرفتار ھوا
حیران کن طور پر اس پر ایک ریٹائرڈ برگیڈیئر محمود شریف کے بیٹے عمر شریف کے قتل اور اس کی بیوہ نسیم بیگم کے قتل کا الزام لگا یے قتل اس نے اپنے ماموں ظفر اقبال کے ساتھ مل کر کیا
دوران حراست اس کا ماموں ھلاک ھو گیا پھر یے دبئی فرار ھوا جہاں اس کا دیرینہ ساتھی احسان ملک تھا
عابد باکسر دبئی سے ملائشیا فرار ھو رھا تھا جسے انٹرپول کی مدد سے گرفتار کیا
کہتے ھیں کے یے شہباز شریف کے خلاف ایک وار ھے عابد باکسر جو مبشر لقمان کے پروگرام کھرا سچ میں شہباز شریف پر الزام تراشیاں کرتا رھا کے تمام قتل اس کے کہنے پر کئے
یہاں یے سوال بنتا ھے شہباز شریف کا نام لیا وہ تو انویسٹیگیشن کے بعد پتا چلے گا
عابد باکسر خود قتل کا اعتراف کر رھا ھے بھلے کسی کے کہنے پر ھی کیا
آخر کیسے ضمانت پر رھا
کوئی قانون ھے یا جنگل کا قانونِ
No comments:
Post a Comment