Tuesday, January 1, 2019

قادر خان ھندی فلم کا ایک لازوال کردار قادر خان ایک افغان فیملی میں پیدا ھوا



قادر خان ھندی فلم کا ایک لازوال کردار قادر خان ایک افغان فیملی میں پیدا ھوا اس کی والدہ ایک بلوچ تھی جو پاکستان کے ضلع پشین سے تعلق رکھتی تھیں
قادر خان نے ممبئی سے سول انجینئرنگ کی تربیت حاصل کی اس کے بعد کچھ عرصہ کالج میں ٹیچر تعینات رھے وھاں دلیپ کمار نے انہیں کالج کے کسی سٹیج ڈرامے میں دیکھا انہوں نے قادر خان کو اپنی فلمز کے لئے سائن کیا
راجیش کھنہ کی فلم داغ سے انکی انٹری ھوئی وہ ایک ڈائیلاگ رائٹر اور سکرین پلے بھی لکھتے تھے
راجیش کھنہ کے بھرپور اسرار پر انہیں فلم روٹی کے لئے من موہن ڈیسائی نے سائن کیا اس کے بعد وہ کبھی ولین کبھی باپ کبھی کامیڈین کے روپ میں 300 فلمز میں آئے متعد فلموں کے سکرپٹس اور ڈائیلاگ لکھے
2018 کے آخری دن 28 دسمبر کو ھسپتال داخل ھوئے اور 31 دسمبر کو کینیڈا میں وفات با گئے






























No comments:

Post a Comment