Monday, May 13, 2019

تھر کا ٹوئٹر شہزادہ









تھر کا ٹوئٹر شہزادہ




بلاول بھٹو ٹوئٹ پھینکتا ھے شہزادے کی ٹوئٹ سے لاکھوں تھری پانی اور روٹی ملتی ھے
تھری شہزادہ ناچ ناچ کر سندھ کی ثقافت اجاگر کرتا ھے
سندھ کا کلچر محبت اور انسانیت کا کلچر ھے یے صوفیاء کرام کی سرزمین ھے یے ھندو سادھوؤں کا دیش ھے
بھائی چارے کا پیغام دینے والے آج ایک شہزادے کے لئے تالیاں بجا رھے ھیں جس نے کبھی تھر ننگے پاوں نھیں دیکھا
ائیر کنڈیشنڈ کار بلٹ پروف کار کالے شیشوں اور ھیلی کاپٹر میں سفر کرنے والا شہزادہ ھر دفع بیس تیس لاکھ لوگوں کے ساتھ مل کر سندھ دھرتی پر ٹوئٹ پھینکتا ھے
اس کے جلوے سے سندھ بھوکے پیٹ ننگے جسم کے ساتھ ناچنا شروع کرتا ھے
جیوے سندھی ٹوپی اجرک وار دیاں















سندھ کی بدھالی اور شہزادے کی عیاشیاں ساتھ ساتھ چل رھی ھیں
کبھی ملکہ عالیہ ایان اور کبھی کوئی نئی شہزادی بمبینو شہنشاہ کی بغل سے نکل کر شہزادے کی طرف دیکھ کر فلائنگ کس مارتی ھے
شہزادے کی فراغدلانا ٹوئٹ سے جہاں سندھ دھرتی کا پیٹ بھرتا ھے وھاں بمبینو شہنشاہ کی تجوری بڑھتی ھے
کسی دور میں لوگ مندروں میں آ کر انسانوں کی بلی دیتے تھے تاکہ شہنشاہ وقت کے بھاگ بلند ھوں
آج کا سندھ بمبینو شہنشاہ اور ٹوئیٹری شہزادے کے لئے تھر میں سالانہ تین ھزار بچوں کی بلی دیتا ھے
ٹوئٹری شہزادے کو نظر نا لگے اس لئے مٹھو پیر ھندو عورتوں کی جبری مزھب تبدیلی کرواتا ھے تاکہ اس سے ٹوئٹری اسلام پھلے اور پھولے
دعا ھے ٹوئٹری شہزادہ اور بمبینو کا شہنشاہ یو ں ھی پھلے پھولیں
ان کے خزانوں میں ٹوئٹر کی برسات یوں ھیی برستی رھے
اور بچے مرتے رھیں
مہاراجہ بمبینو اور شہزادہ ٹوئٹری صدا رقص کرتے  رھیں
آخر میں نعرہ تبدیل
جئے ٹوئٹری شہزادہ بمبینو مہاراجہ بچے سندھی وار دیاں
جیوے پھوپی فریال تے ننگے سندھی وار دیاں

No comments:

Post a Comment