کس کی جیت کس کی ھار
کس کی جیت کس کی ھار
ایک جنگ جو 1965 میں ھندوستان پاکستان کے درمیان لڑی گئی اس سے ایک بات واضع ھو گئی جنگ کسی مسئلہ کا حل ھر گز نھیں ھے
دونوں ملکوں نے اس جنگ کو جیتنے کے بھاری دعوی کئے
اس جنگ میں دونوں طرف دلچسپ واقعات ھوئے
ایک پاکستان جہاں زولفقار علی بھٹو نے اس کا سہارا لے کر ایوب خان کو حکومت چھوڑنے پر مجبور کیا
یحییٰ خان نے اقتدار میں آ کر پاکستان کو دو ٹکڑے کر دیا
ھندوستان میں ایک ساتھ دو شوشے ابھرے
پہلا کے شاستری کو زھر دے کر مارا گیا
دوسرا سبھاش چندرا بوس زندہ تھے اور تاشقند میں شاستری جی کے ساتھ موجود تھے
آج تک پتا نھیں لگا شاستری جی کے ساتھ وہ کون تھا اور شاستری جی قوم کو کہا بتانے والے تھے
انکی الم ناک موت سے دنیا ایک ایسے لیڈر سے محروم ھوئی جو اقتدار کا سب سے دیانتدار شخص تھا
بھٹو کا ڈرامہ تاشقند کبھی منظر عام پر نا آیا
No comments:
Post a Comment