Wednesday, May 8, 2019

نشے میں ڈولتا پاکستان

پاکستان میں بھٹو کے شراب پر پابندی کے قانون سے پہلے شراب کھلے عام بکتی تھی فائو سٹار ھوٹل میں تو خیر آج بھی شراب کے لائسنس ھیں لیکن اس وقت اس پر کوئی 
پکڑ دھکڑ نھیں تھی



پان سگریٹ کی دکان پر بئیر عام ملتی تھی ساحل سمندر میں جوڑے گھومتے ھلکی ھلکی سپ لیتے سانسوں سے مہکتی خوشبو کوئی نشہ آتا تھا



آج کا نوجوان آنکھیں پھاڑ کر اس وقت کی تصویریں دیکھتا ھے کچھ توبہ توبہ کرتے ھیں کچھ بے بسی سے دیکھتے ھیں

شراب تو آج پہلے سے زیادہ عام ھے لیکن اب اس میں دو نمبر بہت آ گئی ھے


نجانے کتنی اموات ھوئیں اس زھریلی شراب سے

میں نے کبھی کسی کو شراب میں غل غپاڑہ کرتے نھیں دیکھا تھا آج تو شرابی تہزیب کھو چکا ھے



شراب کا اپنا مزہ ھے لیکن پینے والے کا ظرف کمتر ھو گیا ھے


























No comments:

Post a Comment