Sunday, October 6, 2019

موریناگا

*گردوں کے فیل یا ناکارہ ھوجانے کے بعد اس کا آسان اور حیرت انگیز علاج


گردے فیل ہو جانا یہ انتہائی سنجیدہ مسئلہ ہوتا ہے اور یقیناً جان لیوا عارضہ ہوتا ہے۔جن کے گھر میں ایسے مریض ہوں بس انہی کو یہ درد محسوس ہوتا ہے دوسروں کو نہیں ۔
اس لیے آج کی یہ تحریر پڑھ کر ایک بار ضرور شئر کردینا تاکہ ہوسکتا ہے کسی کی جان بچ جانے ۔
کراچی میں رھائش پذیر نوجوان جو گردے ناکارہ ھوجانے کے باعث کراچی میں موجود ملک کے مہنگے ترین اور معروف ترین ھسپتال میں گردے ناکارہ ھوجانے کے بعد داخل تھے اورانکے اھل خانہ سخت پریشان تھے اور ڈاکٹروں نے واضح کردیا تھا کہ ڈائلایسس (dialysis) کے سوا مزید کوئی راستہ نہیں، اھل خانہ نے سخت پریشانی اور مایوسی کے عالم میں ایک بزرگ  تک رسائی حاصل کی اور ان سے دعا اور دوا کی درخواست کی تو انہوں نے گردے ناکارہ ھوجانے کا ایک آسان غذائی علاج بتایا جو انہوں نے فوری طور پر شروع کیا اور ایک تیز رفتار شفاء کا سلسلہ مریض میں مشاھدہ کیا.......
واضح رھے ابھی ڈائلایسس (dialysis) کا آغاز نہ ھو سکا تھا کہ وقفے وقفے سے ھونے والے ٹیسٹ اور رپورٹس دیکھ کر کہ Creatinine اور Urea تیزی سے کم ھونے لگا حتیٰ کہ پوری طرح نارمل رینج میں آگیا، یہ صورت حال جان کر ڈاکٹروں نے حیرت کا اظہار کیا اور آخر کار مریض کو پوری طرح فٹ قرار دے کر ھسپتال سے فارغ کردیا....
یہاں یہ بھی واضح کرتا چلوں کہ میں اس نوجوان کی صحت یابی کا ذاتی گواہ بھی ھوں، علاج جو ان عالم دین نے عطا کیا وہ کیا تھا؟
*ملاحضہ ھو.* 
سهانجنے (Moringa Leaves) جسے سجنا بھی کہتے ہیں کی بہت سی پتیاں سائے میں پوری طرح خشک کرکے اسکو پیس کر پاوڈر بنا لیا جائے اور مریض کو روزانہ ایک چمچہ صبح شام پانی کے ساتھ استعمال کرایا جائے اور اسی آسان طریقہ علاج سے آج مریض پوری طرح شفایاب ھے الحمد اللہ...
اسکا تیار شدہ پاؤڈر بیرونی ممالک سے بھی آتا ھے جو بڑے اسٹورز پر (Moringa Leaves Powder) کے نام سے دستیاب ھے....
اسکے سائے میں سکھائے ھوۓ پتوں کا پاوڈر نہایت طاقت ور ٹانک بھی ھے، ھر طرح کی طاقت حاصل کرنے کے لئے اسکا استعمال دنیا کے کئی ممالک میں رائج ہے
نوٹ,,,
یہ پوسٹ ثواب کی نیت سے آگے شئر کردیں۔

No comments:

Post a Comment