Sunday, October 6, 2019

پاکستان میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے بڑھتے واقعات

پاکستان میں دن بدن بڑھتے بچوں پر جنسی جرائم کا روز بروز بڑھنا ایک خوفناک عمل ھے
قصور شہر جو لاھور سے نزدیک ھے بابا بلھے شاہ کی سرزمین یہاں دن بدن بچوں کے ساتھ جنسی زیادتیوں کے کیسز 
سامنے آ رھے ھیں


سب سے پہلے جس واقع نے دنیا بھر کو جلا دیا وہ تین سو بچوں کی جنسی زیادتیوں کی وڈیو کا پایا جانا جس میں لوکل منسٹر ملوث تھا جس نے تھانے پر حملہ کر کے مجرم چھڑوا دئے
اس کے بعد ننھی زینب کا دل خراش واقع جس نے دنیا بھر کو ھلا دیا  ایک معصوم بچی ایک وحشی کے ھاتوں جنسی درندگی کا نشانہ بنی اور پھر بیدردی سے موت کا شکار






گرچہ مجرم پکڑا گیا لیکن اس سانحہ کو مثال نھیں بنایا جا سکتا ھے کیونکہ جرم بڑھتا گیا
اس کے بعد ننھی کلی فرشتہ جسے اسلام آباد میں اس کے رشتہ دار نے ریپ کیا اور پھر قتل مجرم یہاں بھی پکڑا گیا لیکن جرم نھیں رکا


اس کے بعد حالیہ چنیاں میں تین ننھے معصوم بچوں کا رکشے والے تندورچی کے ھاتوں بیدردی ریپ اور قتل


ھمیں سوچنا ھو گا کیا ھم اس مصیبت سے نکل پائیں گے


No comments:

Post a Comment