Saturday, July 17, 2021

افغان سفیر کی صاحبزادی اغوا شکریہ اسد علی طور کی رپورٹ

 

 

 


 

پاکستان میں بڑھتا ھوا پرسرار ماحول کیا ھونے جا رھا ھے

ایک افسوسناک واقع جہان افغان سفیر کی جواں سالہ بیٹی کو  جس کا نام سلسلہ علیخل بتایا جا رھا ھے اسلام آباد کے پوش علاقہ سے چند نا معلوم لوگوں نے اغوا کیا اسے حبس بیجا میںں رکھا اس پر تشدد کیا اور پھر اسے رھا کر دیا

یہاں یے سوال بنتا ھے کے گرچہ بچی اس وقت ھسپتال میں ھے کیا پاکستانی ایجنسیاں اس کی تفتیش کر پائیں گی

ابھی اس واقع سے جڑی تحقیقات ھونا باقی ھیں جیسے ھی مزید خبر آئے گی آپ کو اپ ڈیٹ کیا جائے گا

No comments:

Post a Comment