Saturday, July 17, 2021

کیا عثمان مرزا سزا پائے گا؟کتنے پیسے لئےکیا مزید لوگ بھی ھیں؟

 

 

 


 پاکستان میں سسکتا انصاف لیکن کیا اس پورے سیکنڈل میں اس لڑکے اور لڑکی کو ھم بیگناہ سمجھیں گے وہ دونوں غیر شادی شدہ تھے وہ ایک فلیٹ میں کیا کرنے گئے تھے

عثمان مرزا کیس میں دن بدن نئے سے نئے حقائیق سامنے آ رھے ھیں کیا وہ حقائیق ھماری آنکھیں نھیں کھول دینگے ایک لڑکا اور ایک لڑکی ایک غیر مرد کے فلیٹ میں جاتے ھیں جہاں عثمان مرزا آ جاتا ھے وہ ؒرکے لڑکی کو ننگا کرواتے ھیں اور پھر ان کو جنسی درندگی کرنے پر مجبور کرتے ھیں

اس کیس میں نئی ڈیولیمپنٹ ھوئی ھے جہاں یے پتہ چلا کے یے جنسی درندگی 15 لوگوں کی موجودگی میں ھوئی اور ان میں سے ایک شخص کو کہا گیا وہ اس سارے واقع کی وڈیو بنائے

یے دنرندہ صفت لوگ اس دوران لرکی اور لڑکے کے جسموں سے بھی کھیلتے رھے اس کے بعد لڑکے اور لڑکی کے ساتھ ان درندوں نے بھی جنسی زیادتی کی گرچہ اپنے جنسی فعل کی وڈیو بنائی یا چھپا دی

اس کے بعد اس وڈیو کع سوشل میڈیا پر پھیلانے کے خوف سے لڑکی سے 13 لاکھ وصول کئے

ھمارا عدالتی سسٹم ایسا ھے جہاں ملزمان کے وکیل ایسے سوال کرتے ھیں کے نظریں شرم سے ڈوب جاتی ھیں

کیا تمہارے ھونٹوں کو چوسا غیا؟

کیا تمہارے پستان دبائے؟

جب تمہارے اندر دخول ھوا تمہیں کیسا لگا؟

کیا یے جنسی درندگی پہلے بھی ھوئی؟

کیا تمہاں مزہ آیا؟

اس طرع کے سوال کیوں کئے جاتے ھیں کیا ان وکلا کے گھر کوئی عورت نھیں ھوتی

اس کیس کا جو بھی فیصلہ ھو اس کیس میں لڑکا اور لڑکی بھی اتنے ھی مجرم ھیں

 

No comments:

Post a Comment