کیا پاکستان میں کوئی شخص محفوظ ھے یا ھر شخص خوف اور دھشت کی زندگی گزار رھا ھے ایک ماڈل کا قتل جو انتہائی پرسرار طریقے سے ھوا جانئیے
ایک ماڈل جو کے ایک غیر شادی شدہ خاتون تھی اپنے پوش گھر جو کے ڈیفنس فیز 5 میں تھا پرسرار حالت میں مردہ پائی گئی
اس کی لاش نیم برھنہ حالت میں تھی جسے اس کے سوتیلے بھائی نے دریافت کیا اس کا بظاھر کسی شخص سے کوئی جھگڑا نھیں تھا ایک پرسرار شخص ایک سی سی ٹی وی کیمرہ میں نظر آتا ھے جو اس کے گھر کے باھر ریکی کرتا ھے اس کے قتل کو ایک زیادتی کا رنگ دینے کی کوشش کرتا ھے
پوسٹ مارٹم رپورٹ سے واظع ھو جاتا ھے کے ماڈل کے ساتھ جنسی زیادتی نھیں ھوئی
اس کے سوتیلے بھائی کو بھی شامل کیا جاتا ھے لیکن یے واضع نھین کیا اس کے بھائیوں نے جائیداد کے لئے اسے قتل کیا ھے
بظاھر اس قتل کا فائیدہ اس کے بھائیوں کو ھی ھو سکتا ھے
ایک شخص اس وقت پولیس کی زیر حراست ھے جس سے پتا لگے گا لیکن پولیس کو ابھی تک اس پرسرار قتل کق کوئی سراغ نھین ملا
اس قتل نے قوم کو سوچنے پر مجبور ضرور کر دیا ھے کے ڈیفنس کا علاقہ جو انتہائی سیکورٹی کا علاقہ ھے جب وھاں ایک واردات ھو سکتی ھے تو عام شہری کتنا محفوظ ھے
اس واقع میں جیسے ھی کوئی نئی اپ ڈیٹ ھو گی آپ کو بتا دیا جائے گا
No comments:
Post a Comment