Thursday, September 30, 2021

آزربائیجان اور ایران آمنے سامنے دونوں ممالک جنگ کے دھانے پر


 آزربائیجان اور ایران تنازع کیا ھے

ایران اور آزر بائیجان دونوں شیعہ مسلک سے تعلق رکھتے ھیں اور دونوں کی سرحدیں بھی ملتی ھیں اس کے باوجود آرمینیا جو ایک عیسائی ملک ھے ایران اسے سپورٹ کرتا ھے اور حیران کن طور پر اسرائیل آزر بائیجان کی حمایت کرتا ھے

آرمینیا اور آزر بائیجان کی جنگ میں آزربائیجان کو اسرائیل کی حمایت حاصل تھی جس کی وجہ سے  سے آزر بائیجان نے اپنے کھوئے ھوئے علاقے آرمینیا سے واپس لے لئے تھے ناگورنوں کاراباخ کا علاقہ ھے جو آزر بائیجان کے کنٹرول میں ھے جو آزر بائیجان اور آرمینیا کو ملاتا ھے

ایران اور آزر بائیجان کے درمیان موجودہ کشیدگی کی وجہ کیا ھے؟

ایرانی ٹرک سازو سامان لے کر براستہ ناگورنوں کارا باخ آرمینیا سامان لے کر جا رھے تھے جنہیں آزر بائیجان نے روک کر ان سے راھداری اور ٹیکس کی وصولی شروع کر دی اور ایران کے مختلف ڈرائیور کو گرفتار کر لیا جس پر شدید کشیدگی بڑھ گئی اور دونوں ممالک اپنی افواج سرحدوں پر لے آئے ھیں اور یے کسی جنگ کی طرف بڑھ سکتے ھیں یے تمام صورتحال خٖٖطے کو ایک اور جھڑپ میں مبتلا کر سکتے ھیں

ترکی اور پاکستان  آزر بائیجان کی حمایت میں کھڑے ھیں اور آزر بائیجان میں دونوں ممالک کے جھنڈے کژت سے دیکھائی دیتے ھیں

ایران کا موقف ھے کے آزر بائیجان اسرائیل کے ساتھ قریبی تعلقات رکھتا ھےا جس کی وجہ سے ایران کی سلامتی کو خطرات لاحق ھیں اور ایران کے ٹرکوں سے راھدراری لینا اور انہیں گرفتار کرنا ناجائیز ھے اب دیکھنا ھے کے یے تمام معاملات کیا رخ اختیار کرتے ھیں 



ایران کا انٹیلیجنس اداروں کی مدد سے ایک دھشت گرد گروپ کو مارنے کا دعوی

ایران کے سرکاری میڈیا ایجنسی آئی آر آئی بی نے ایک وڈیو جاری کی ھے جس میں بتایا گیا ھے کے ایران نے خفیہ اطلاعات پر ایک دھشت گرد تنظیم کے سربراہ کو ایران میں مار دیا ھے اور اس کے مختلف لوگ گرفتار کر لئے ھیں ایجنسی کے بقول ان دھشتگردوں کی ٹریننگ ایک ھمسائیہ ملک میں ھوئی گرچہ براہ راست آزر بائیجان کا نام نھیں لیا گیا لیکں باکو جو آزر بائیجان کا صدر مقام ھے اس کی تصویر کے ساتھ یے وڈیو دکھائی گئی

ایران کی جنگی مشقیں آزر بائیجان بارڈر کے ساتھ شروع

ایران نے آزر بائیجان بارڈر کے نزدیک ایک جنگی مشقیں شروع کی ھیں جس کا نام ایران نے  فاتحین خیبر رکھا ھے یاد رھے یے جنگ خیبر کی طرف اشارہ ھے جو یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان ھوئی جس میں مسلمان حظرت علی کی سربراھی میں فتح یاب ھوئے اس کا واضع اشارہ اسرائیل کی طرف ھے

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خمینائی سے منسلک اخبار کایہان میں ایک آرٹیکل چھپا ھے جس میں واضع طور پر لکھا ھے کے ایران ایک نئے گٹھ جوڑ جس میں امریکہ ترکی آرمینیا آزر بائیجان  اور اسرائیل شامل ھیں  جو روس اور ایران کےا ثر رسوخ کو کم کرنے کی سازش ھے اور ایران اس کا بھرپور جواب سے گا

آزربائیجان کے اسرائیل سے تعلقات ایران کے لئے ایک نئی سر درد بن چکے ھیں اور یے کوئی ڈھکی چھپی بات نھیں کے آزر بائیجان کو اسرائیل کی دفاعی انڈسٹری سے بھرپور مدد مل رھی ھے اور ایران کے جنوبی حصے میں رھنے والے آزربائیجانی ایران کے لئے ایک نیا خطرہ ھیں جو ایک جنوبی آزربائیجان کی طرف  بڑھنے کا اشارہ دے رھے ھیں


No comments:

Post a Comment